ہر قسم کے کاروباری مراکز بند ۔حکومت نے ایک بار پھر مشکل ترین حالات بارے اعلان کردیا

تمام کاروبار بند ۔ سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر مشکل ترین اعلان کردیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر اتوار سے دوبارہ رات 8 بجے سے صبح 4بجے تک کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان کی سپریم کمیٹی برائے انسداد کرونا وائرس نے ایک بیان میں کہا دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) کہ کرفیو کے دورانیے میں لوگوں اور گاڑیوں کی نقل وحرکت

پر پابندی عائد ہوگی اور صرف گھروں میں اشیا مہیا کرنے کی اجازت ہوگی دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ۔واضح رہے کہ عمان نے آٹھ مئی کو رات سات بجے سے صبح چار بجے تک لوگوں اور

گاڑیوں ​​​​​​​کی نقل وحرکت پر پابندی عاید کر دی تھی اور دن کے وقت تجارتی سرگرمی محدود کردی تھی دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیکن 15 مئی کو رات کا کرفیو ختم کردیا تھا اور یہ اعلان کیاتھا کہ

کووِڈ19کو پھیلنے سے روکنے کے لیے رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک دکانیں بند رہیں گی اور تجارتی سرگرمیوں پر پابندی برقرار رہے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.