ڈی چوک اسلام آباد پر دھرنا دیدیا،پولیس کی

ڈی چوک اسلام آباد پر دھرنا دیدیا،پولیس کی

راولپنڈی(کرنٹ فئیر) امتحانات کیخلاف احتجاج کرنیوالے طلباء نے ڈی چوک اسلام آباد پر دھرنا دیدیا،پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ، حالات کشیدہ ہونے کا خدشہ ،طلباء کی جانب سے حکومت

کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی راولپنڈی(کرنٹ فئیر) ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق امتحانات کیخلاف طلباء کا احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے اور پارلیمنٹ لاجز سے ملحقہ ڈی چوک پر طلبا نے دھرنا

دیدیا ہے ۔ راولپنڈی(کرنٹ فئیر) ھرنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے تاہم طلبا کی جانب سے حکومت بالخصوص وزارت تعلیم کیخلاف شدید نعرے بازی کررہی ہے

۔حکومت کی جانب سے ابھی تک کسی وزیر ، مشیر یا حکومتی رکن اسمبلی نے طلبا سے رابطہ نہیں کیا جس کے باعث حالات کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے راولپنڈی(کرنٹ فئیر) ۔دھرنے کے باعث ڈی چوک ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا اور عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.