2021 میں کیا ہونے والاہے ؟ آئیندہ سالوں میں وقوع پزیر ہونے والے عجعب و خطرناک واقعات کی پیشگوئی کر دی گئی

2021 میں کیا ہونے والاہے ؟ اور اب تک کی سب سے عجیب و خطرناک ترین پیشگوئی کر دی گئی

بول اے-جے-کے ( آسٹرولوجسٹ ) معروف فرانسیسی ماہر علم نجوم نوسٹراڈیمس پیرس میں 1503ءمیں پیدا ہوئے اور ان کا انتقال 1566ءمیں ہوا تھا۔ انہوں نے اپنی زندگی میں رہتی دنیا کے بارے میں

کئی پیش گوئیاں کیں اور جن میں سے کئی سچ بھی ثابت ہو چکی ہیں۔ بول اے-جے-کے ( آسٹرولوجسٹ ) اور انہوں نے 2021ءکے بارے میں بھی کچھ بہت خوفناک پیش گوئیاں کی تھیں جن میں تیسری

عالمی جنگ چھڑنا اور تباہ کن زلزلوں کا آنا شامل ہیں۔ بول اے-جے-کے ( آسٹرولوجسٹ ) اور نوسٹراڈیمس کی پیش گوئیوں کے مطابق اس دنیا کا خاتمہ 3793ءمیں ہو گا۔ بول اے-جے-کے ( آسٹرولوجسٹ ) اور

یہ ہماری اس دنیا کا آخری سال ہو گا۔ نوسٹراڈیمس کا کہنا تھا کہ ”اس سال آخری آتشزدگی (Final Conflagration)ہو گی اور یہ دنیاختم ہو جائے گی اور ۔نوسٹراڈیمس کی پیش گوئیوں کے برطانوی

ماہر بوبی شیلر کا کہنا ہے کہ ”نوسٹراڈیمس نے آئندہ سالوں میں شمسی طوفان کی پیش گوئی بھی کر رکھی ہے، اور جو ہماری مین کے برقی نظام کو تباہ و برباد کر دے گا اور دنیا کا کمیونی کیشن کا تمام تر نظام ناکارہ ہو جائے گا۔ بول اے-جے-کے ( آسٹرولوجسٹ ) اور بجلی بند ہو جائے گی اور بیشتر دنیا تاریکی میں ڈوب جائے گی۔اس کے علاوہ نوسٹراڈیمس نے یہ پیش گوئی بھی کی ہے ییلو سٹون نیشنل پارک میں آتش فشاں پھٹے گا جو بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب بنے گا۔“

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.