آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش یا رہے گا موسم خشک محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

بول ای-جے-کے(ویدر الرٹ) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا

امکان ہے۔بول ای-جے-کے(ویدر الرٹ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات

پر بارش کا امکان ہے بول ای-جے-کے(ویدر الرٹ) ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور خضدارمیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔بول ای-جے-کے(ویدر الرٹ) ملک

کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب: لاہور (ایئر پورٹ) 18، خیبر پختونخوا: دیر21، قلات، کالام 02، گلگت بلتستان: گو پس، بگروٹ 04، بابو

سر 01،بلوچستان: خضدارمیں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بول ای-جے-کے(ویدر الرٹ) آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی47، دادو45 جیکب آبا د، نوکنڈی ، دالبندین، بھکر، جو ہر آباد، او کاڑہ اور سر گو د ھا میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.