آہ انتہائی افسوس ناک خبر صدر کوگھر میں فائر نگ سے ق ت ل کیا جبکہ

ن کے گھر میں فائر نگ کرکے ق ت ل کیا جبکہ

شرم الہند (ویب نیوز ) غرب الہند کے ملک ہیٹی کے صدر جو وئنیل مویزکو ان کے گھر میں ق ت ل کردیا گیا۔ شرم الہند (ویب نیوز ) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جووئنیل

مویز کوکمانڈوز نے ان کے گھر میں فائر نگ کرکے ق ت ل کیا جبکہ حملے کے دوران صدر کی اہلیہ بھی زخمی ہوئی ہیں۔شرم الہند (ویب نیوز ) صدارتی دفتر کی جانب سے شیئر کئے گئے

ایک پیغام میں بتایا گیا ہے کہ صدر پررات گئے 1بجے ان کے گھرمیں حملہ کیا گیا ، شرم الہند (ویب نیوز ) حملے کے دوران اہلیہ بھی گھر میں موجو د تھیں۔دوسر ی جانب جو وئنیل مویز

کےق ت ل کے بعد عبوری وزیراعظم کلاؤڈ جوزف نے حکومتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.