بڑی عید سے قبل بڑی خوشی سرکاری ملازمین کو اب اضافی تنخواہ ملے گی

سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری،60فیصد اضافی تنخواہ ملے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سرکاری ملازمین کی بڑی عید سے قبل بڑی موجیں، گریڈ 1 سے 19 کے افسران و ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 60 فیصد اضافی ملے گی، 10 فیصد اضافی تنخواہ

کیساتھ 50 فیصد جون اور جولائی کا سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ا۔پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے 7 لاکھ سے زائد گریڈ 1 سے

19 کے ملازمین و افسران کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سپیشل الاؤنس 10 محکموں کے افسران و ملازمین کو نہیں ملے گا جن میں پولیس، عدلیہ، ڈاکٹر، انجینئرز

سمیت سول سیکرٹریٹ کے ملازمین شامل ہیں،اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بڑی عید سے قبل 7 لاکھ سے زائد ملازمین و افسران 60 فیصد تنخواہ اضافی وصول کریں گے، کیونکہ جولائی کی تنخواہ کیساتھ 25

فیصد سپیشل الاؤنس اور جون کے مہینے کا 25 فیصد سپیشل الاؤنس الگ سے ملے گا۔دوسری جانب بجٹ میں منظور کی گئی 10 فیصد اضافی تنخواہ بھی اس میں شامل ہوگی، اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جن ملازمین کو سپیشل الاؤنس نہیں ملے گا ان کی تنخواہ میں صرف 10 فیصد اضافہ ہوگا، محکمہ خزانہ پنجاب نے سپیشل الاؤنس کے اجرا کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ علاوہ ازیں پنجاب حکومت نے سپیشل الاؤنس کی فہرست

سے 10 محکموں کے ملازمین کو نکال دیا،اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دس اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو اسپیشل الاؤنس نہیں دیا جائے گا ، ذرائع کے مطابق پنجاب جیل خانہ جات ،لاہور ہائیکورٹ اسٹیبلیشمنٹ ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اسپیشل الاؤنس کی فہرست سے آؤٹ ہیں،ڈاکٹر ،صوبائی محکموں کے انجینئرز ،پولیس سول سیکرٹریٹ اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ملازمین بھی آؤٹ کردیئے گئے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.