تہلکہ مچ گیاملاقات میں طے ہو گیا کہ وزیر اعظم کشمیر میں

ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر میں

دار الحکومت(میڈیا ویب) وزیراعظم عمران خان 12جولائی کو میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرینگے جبکہ 18 جولائی کو باغ اور 23 جولائی کو مظفرآباد میں تحریک انصاف کے جلسوں میں

شرکت کرینگے۔دار الحکومت(میڈیا ویب) میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور اور صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے وزیراعظم کو آزاد کشمیر میں انتخابی

مہم پر بریف کیا ۔ملاقات میں فیصلہ کیا گیاکہ وزیر اعظم آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں گے۔دار الحکومت(میڈیا ویب) خیال رہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11 ویں

عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے۔آزاد کشمیر کے الیکشن کمیشن کے مطابق آزادکشمیر کے 33، مہاجرین جموں کشمیرکے 12 حلقوں میں انتخابات ہوں گے اور اس الیکشن میں گزشتہ انتخابات کی نسبت 4 انتخابی

حلقوں کا اضافہ کیاگیا ہے۔دار الحکومت(میڈیا ویب) الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں 28 لاکھ17 ہزار 90 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جن میں سے مرد ووٹرز کی تعداد 15 لاکھ 19 ہزار 347 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 12 لاکھ 97 ہزار 747 ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.