موجیں ہی موجیں طلبا کے لیے خوشخبری چھٹیوں میں مزید کتنے ماہ کا اضافہ ہو گیا

آج کی بریکنگ نیوز تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیوں میں دو ماہ کا اضافہ

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں ایک ماہ کی چھٹیاں دینےکی تجویز پیش کی ہے۔ جسکے تحت یکم جولائی سے یکم اگست تک چھٹیاں دے دی جائیںگی

۔نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے کیا جائے گا۔لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کیلئے تجاویز تیار کی ہیں،

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جس کے تحتپنجاب میں جون میں امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ تعلیمی اداروں میں جولائی میں موسم گرماکی چھٹیاں اور یکم اگست سے نئے تعلیمی سال کا آغاز

کردیا جائے گا۔ لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں آئندہ ماہ جون میں مرحلہ وار کلاسز کا آغاز کیا جائے گا جبکہ جون میں ہی دسویں تا بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات منعقد کیے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.