ofis escort

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خبر سنا دی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خبر سنا دی

دارالحکومت (مانیٹرنگ ویب) محکمہ موسمیات نے لاہور،ایبٹ آباد اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی جبکہ لاہور میں بارش سے موسم تبدیل ہوگیا، آج رات مزید

بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔دارالحکومت (مانیٹرنگ ویب) لاہور میں صبح سویرے آسمان پر بادلچھائے اور بارش ہوئی۔ ابر رحمت برسنے سے درجہ حرارت کم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات

کے مطابق آج رات لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہےدارالحکومت (مانیٹرنگ ویب) ۔خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش کی پیشگوئی ہے۔ سندھ اور

بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔ سبی اور نوکنڈی میں پارہ اڑتالیس کو چھونے کی توقع ہے۔ دارالحکومت (مانیٹرنگ ویب) کشمیر ،گلگت بلتستان ،بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختو نخوا

میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔دارالحکومت (مانیٹرنگ ویب) حکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تاہم سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور اور ڈی جی خان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھبارش کا امکان ہے۔دارالحکومت (مانیٹرنگ ویب) کل پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم شام اور رات کو سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور لاہور میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.