غریب عوام کے لیے خوشی کی خبر حکومت پاکستان نے بجلی اتنی سستی کر دی کہ سن کر دھمالیں ڈالیں گے

غریب عوام کے لیے خوشی کی خبر حکومت پاکستان نے بجلی اتنی سستی کر دی کہ سن کر دھمالیں ڈالیں گے

کراچی ( مانیٹرنگ نیوز ) میں اصلاحات کے لیے حکومت کو 3 ہفتے درکار ہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے توانائی کے شعبےکےمسائل

پر توجہ نہیں دی، اب شعبے میں اصلاحات لائی جا رہی ہیں، آئندہ 3 ہفتوں میں پاور سیکٹر کی مزید تفصیلات پیش کریں گے۔کراچی ( مانیٹرنگ نیوز ) انھوں نے بتایا کہ حکومت کے آئی پیپیز کے ساتھ

معاہدے طے پائے ہیں، اور وسیع تر ملکی مفاد میں ہم آہنگی کے ساتھ معاملات طے کیے گئے ہیں، ان نئے معاہدوں سے گردشی قرضوں میں کمی آئے گی اور صنعتوں کو فروغ ملے گا۔

کراچی ( مانیٹرنگ نیوز ) عمر ایوب کا کہنا تھاکہ حکومت نے 2002 اور 2006 کے معاہدوں پر نظرثانی کی ہے، پاور سیکٹر میں مسائل ہمیں ورثے میں ملے، سابقہ حکومت کی غلط پالیسی

کی وجہ سے پاور گیس سیکٹر ٹھیک کرنا ہے، ماضی کی حکومتیں غیر سنجیدہ تھیں، ہم بلوچستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے بھی اقدامات کرنے والے ہیں۔وزیر توانائی نے کہا بجلی کی پیداوار کی لاگت اور ترسیل میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، کراچی ( مانیٹرنگ نیوز ) اس کے نتیجے میں صارفین کو سستیبجلی فراہم ہوگی، حکومت کے بجلی پیداواری اداروں سے معاملات طے ہو رہے ہیں، زرعی شعبے اور چھوٹی صنعتوں کی بہتری کے لیے بجلی سستی کرنے پر توجہ مرکوزکی ہے، بجلی سستی ہوگی تو پیداواری لاگت کم ہو سکے گی۔انھوں نے مزید کہا کہ سابقہ حکومتوں نے فیول مکس متاثر کیا، کل فیول

مکس کا 70 فی صد مہنگی فیول کی طرف تھا، اس لیے مہنگے فیول سے بجلی بھی مہنگی بن رہی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.