ofis escort

قومی شناختی کارڈ والے پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان کر دیا گیا

قومی شناختی کارڈ والے پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان کر دیا گیا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی شناختی کارڈ کی اہمیت دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے انسان کی شناخت کا سب سے بڑا ذریعہ قومی شناختی کارڈ ہی ہوتا ہے جبکہ تبدیلی حکومت کی خواہش ہے کہ

بوسیدہ نظام کو تبدیل کیا جائےکراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اور ملک ک جدید خطوط پر استوار کیا جائے تاکہ لوگ ماڈرن دور میںداخل ہو سکیں۔ اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی

شناختی کارڈ نمبر کو نیشنل ٹیکس نمبر قرار دے دیا ہے جس کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف بی ار حکام کے مطابق تمام شناختی کارڈ ہولڈر اشخاص

کو ٹیکس نیٹ میں لانا قومی مطالبہ ہے اور یہ مطالبہ کافی دہائیوں سے کیا جا رہا ہے اور اس کے لئے رواں بجٹ میں آخر کار بڑا قدم اُٹھا لیاگیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.