میٹرک کا پرچہ آؤٹ انتہائی اہم خبر امتحانات کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

میٹرک کا پرچہ آؤٹ انتہائی اہم خبر امتحانات کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

پشاور (مانٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات ہر حال میں 10سے شروع ہوں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ کچھ طلبہ امتحان ملتوی کرنے کیلئے سراپا احتجاج ہیں لیکن طلبہ سن لیں

امتحانات ہر حال میں ہوں گے۔پشاور (مانٹرنگ ڈیسک ) انہوں نے کہا کہ حالات ابھی بہت بہتر ہے، اس لیے ابھی تیاری لازمی ہے، امتحا ن کو کافی محدود کردیا گیا ہے اور چند مخصوص مضامین ہی میں

امتحان لیا جارہا ہےپشاور (مانٹرنگ ڈیسک ) ۔شہرام ترکئی کا کہنا تھاکہ 12 جولائی سے دوبارہ آٹھویں جماعت تک تعلیمی سلسلہ شروع کیا جائے گا جبکہ خیبرپختونخوا میں سکولوں میں سیکنڈشفٹ بھی

شروع کررہے ہیں۔ جولائی یں کون کونسے سوالات آنے ہیں ۔۔؟پشاور (مانٹرنگ ڈیسک ) پرچہ پہلے ہی آؤٹ۔۔۔ انتظامیہ بے بس،طلبا بڑی خبر کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میںبورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے

تحت جاری میٹرک سائنس گروپ کے امتحانات کا دوسرا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے30 منٹ پہلے 9 بجے آؤٹ ہوا، جبکہ پرچہ شروع ہونے کا وقت 9 بج کر 30 منٹ تھا۔اس سے قبل امتحانات کے پہلے روز بھی شدید بندنظمی رکھنے میں آئی تھی اور بیشتر امتحانی مراکز پرچے کا وقت شروع ہوجانے کے کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد تک بورڈ کی جانب سے پرچہ ملنے سے محروم رہےپشاور (مانٹرنگ ڈیسک ) ۔دوسری جانب کچھ علاقوں میں امتحانی پرچہ مقررہ وقت کے 4 منٹ بعد ہی فوٹو کاپی کی دکانوں پر دستیاب تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.