وزیراعظم عمران خان نے اپنی وصیت میں لکھوا دیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد تمام جائیداد

وزیراعظم عمران خان نے اپنی وصیت میں لکھوا دیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد تمام جائیداد

دارالحکومت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی وصیت میں لکھوا دیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد تمام جائیداد شوکت خانم کو

دے دی جائے،عمران خان کے آنے سے بین الاقوامی سطح پر تبدیلی آئی، امریکہ نے افغانستان پر نظر رکھنے کے لئے اڈے مانگے تو عمران خان نے انکارکردیا۔دارالحکومت ( مانیٹرنگ ڈیسک )

ان خیالات کااظہار انہوں نے لاہور ہائی کورٹ میں انصاف لائیرز ونگ کے زیر صدارت قانون کی بالادستی کے لئے کانفرنس کے انعقاد کے موقع پرکیا،صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر نے مزید کہا کہ

انصاف لائیرز ونگ کا مشکور ہوں جنہوں نے آج بلایا،عمران خان اور عثمان بزدار کی قیادت میں جو کام ہو رہے ہیں وہ آج سے پہلے کبھی نہیں ہوئے،عمران خان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں۔ right;”>انہوں نے کوئی بچوں

کی فیسیں نہیں دینی،ایک وزیر اعظم وہ تھا جس کے کپڑے اتروا لئے جاتے تھے،عمران خان نے کہا کہ نہ کبھی جھکا ہوں اور نہ ہی جھکنے دوں گا،دارالحکومت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن کو کوئی جگہ نہیں مل رہی کہ کہیں اعتراضات اٹھائے،وفاقی وصوبائی بجٹ تاریخ ساز ہیں۔دسمبر تک پورے پنجاب کو ہیلتھ کارڈ فراہم کر دیں گے،پوری دنیا عمران خان کے وژن کی معترف ہو چکی ہے،وکلا کی اہمیت ڈھکی چھپی نہیں یہ پاکستان بھی ایک وکیل نے بنایا،

پنجاب اسمبلی میں اس دور حکومت نے ریکارڈ قانون سازی کی۔دارالحکومت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) انہوں نے مزید کہا کہ ایوب دور کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ انرجی سیکٹر پر بھرپور کام کیا جا رہا ہے، جلد اندھیرے چھٹ جائینگے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.