ٹریفک سگنل توڑنے پر ، چالان میں اتنا اضافہ کہ شہریوں کی چیخیں نکل جائیں گی

ٹریفک سگنل توڑنے پر ، چالان میں اتنا اضافہ کہ شہریوں کی چیخیں نکل جائیں گی

لاہور (مانیٹرنگ نیوز )ٹریفک سگنل توڑنا ہو تو سوچ سمجھ کے توڑنا ، چالان میں اتنا اضافہ کہ شہریوں کی چیخیں نکل جائیں گی ۔۔خیبر پختون خوا کابینہ کی منظوری کے بعد ٹریفک پولیس نے

چالان فیس میں اضافہ کر دیاہے ، اوور سپیڈنگ اور ٹریفک سگنل توڑنے پر ایک ہزار تک جرمانہ ہو گا ۔ لاہور (مانیٹرنگ نیوز )تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دہ

اعلامیے میں کہا گیاہے کہرات کو لائٹس نہ ہونے پر موٹرسائیکل پر 500 اور گاڑی کو ایک ہزار روپے جرمانہ ہو گا لاہور (مانیٹرنگ نیوز ) ،رانگ سائیڈ پر سفر کرنے پر موٹر سائیکل کو چھ

سو روپے ، چھوٹی گاڑی کو دو ہزار اور بڑی گاڑی کو چار ہزار روپے کا جرمانہ کیا جائے گالاہور (مانیٹرنگ نیوز ) ۔بغیر ڈرائیونگ لائسنس سفر پر 1500 روپے تک جرمانہ ہو گا جبکہ 18 سال

سے کم عمر بچوں کو سفر پر پانچ ہار روپے جرمانہ کیا جائے گا ۔لاہور (مانیٹرنگ نیوز ) سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ایک ہزار ، غیر قانونی ریس پر دو ہزار اور نو پارکنگ زون میں گاڑی کھڑی پر دو ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.