پاکستان میں کرونا کی چوتھی لہر وزیر اعظم عمران خان کا لاک ڈائون بارے بڑا اعلان کردیا

پاکستان میں کیسزدوبارہ بڑھنے لگے وزیر اعظم نے لاک ڈائون کے حوالے سےبڑا اعلان کردیا

لاہور (ویب نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ کرونا وائرس کی چوتھی لہر کا خطرہ ہے۔ انھوںنے کہاکہ کرونا کے کیسز ایک بار پھر اوپر جانا شروع ہو گئے ہیں۔لاہور (ویب نیوز) ڈرہےکہ

پھر لاک ڈائون لگانا پڑے گا،ان کا کہنا تھا کہ قوم سے اپیل ہے کہ ماسک استعمال کریں ، کورونا سے ملک کو بچالیں گے، لاہور (ویب نیوز) لاک ڈاؤن لگانے سے سب سے زیادہ نقصان

غریب طبقےکو ہوتا ہے، ماسک کا استعمال بہت ضرور ی ہے، عید پر بھی ماسک کا استعمال کریں،لاہور (ویب نیوز) اگرصحیح معنوں میں ہم نے احتیاط کرلی تو ممکنہ چوتھی لہر سےبچ سکتے ہیں،

احتیاط نہ کی تو لاک ڈاؤن پھر سےلگانا پڑےگا، سب بند کرنا پڑے گا، لاہور (ویب نیوز) اس لیےقوم کی خاطر اور معیشت کی خاطر لوگ ماسک کا استعمال ضرورکریں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.