پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر , حالات خراب ہونے کی صورت میں پابندیوں کا عندیہ، اسد عمرکی وارننگ

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے ابتدائی آثار نظر آنا شروع، اسد عمر نے وارننگ دیدی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے ابتدائی آثار نظر آنا شروع ہوگئے ہیں ، جس کے بعد این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے شادی ہال اور ریسٹورنٹس مالکان

کو وارننگ دے دیراولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 2 ہفتے پہلے کہا تھا

مصنوعی ذہانت کے ماڈل چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں،راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اب کورونا کی چوتھی لہرکےآغازکےواضح ابتدائی آثار نظر آرہے ہیں، ایس او پیزکی ناقص تعمیل ،

مختلف اقسام کا پھیلاؤ،خصوصا بھارتی اقسام کا وائرس کوروناکی چوتھی لہرکی اہم وجہ ہےاسد عمر کا کہنا تھا کہ انڈورشادیوں، ریسٹورنٹس اور جم میں ویکسی نیشن شرط کونظراندازکیاجارہاہے،

اگر مالکان نےذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا توان سہولتوں کو بند کرنا پڑے گا۔گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کرونا چوتھی لہر کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے صورت حال خراب ہونے کی صورت میں پابندیاں لگانے کا عندیہ دیا تھا۔راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا صورت حال سے متعلق قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ’ کرونا وبا کی صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت ڈیلٹا وائرس (بھارتی ویرینٹ ) پاکستان سمیت پوری دنیا کے

لیے بہت بڑاخطرہ بنا ہوا ہے، بنگلادیش میں کرونا کی نئی قسم پھیلنے کے بعد حالات بہت خوفناک صورت اختیار کرگئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.