دھڑلے کی بارشوں کی پشین گوئی کر دی آئندہ دو دنوں میں کیا ہونے والا ہے

دھڑلے کی بارشوں کی پشین گوئی کر دی آئندہ دو دنوں میں کیا ہونے والا ہے

لاہور ( ویدر نیوز ) ویک اینڈ سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی.اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے

مطا بق ویک اینڈ کے دوران مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں داخل ہوں گی لاہور ( ویدر نیوز ) ۔پیر(شام/رات) سےبدھ کےدوران ڈیرہ غازی خان،راجنپور،ملتان،

خانیوال،ساہیوال،بہاولنگر،بہاولپور رحیم یارخان سبی،کوہلو،لورالائی،بارکھان،سکھر،جیکب آباد،تھر پارکر، سانگھڑ اور میر پور خاص میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

لاہور ( ویدر نیوز ) اس دوران چند مقا مات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہےلاہور ( ویدر نیوز ) ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے

کہ شہر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ ہلکی بوندہ باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ لاہور ( ویدر نیوز ) دوسری جانب ملک کے دیگر شہرسیالکوٹ، نارووال، گجرات ، گوجرانوالہ، لاہور ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ قلات، کوہلو ، بار کھان سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں بھی تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسیات نے 15 جولائی سے ملک میں مون سون کی بارشوں کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.