قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے احتیاط کریں ٹریفک پولیس اب صرف چالان نہیں بلکہ کیا سخت کارروائی کرے گی

ٹریفک پولیس اب صرف چالان نہیں بلکہ کیا سخت کارروائی کرے گی

کراچی ( ویب نیوز ) ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے کیلئے کراچی ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ کے بغیر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہےکراچی ( ویب نیوز ) ترجمان

کراچی ٹریفک پولیس نے واضح کیا ہے کہ پہلے مرحلے میں شاہراہ فیصل کو بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والوں کیلئے نو گو ایریا قرار دے دیا گیا ہے کراچی ( ویب نیوز )۔ اب جو بھی شاہراہ فیصل

پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلائے گا اسے نہ صرف بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا بلکہ مزکورہ شخص کیخلاف قانونی کارروائی بھی کی جائےکراچی ( ویب نیوز )اس کے علاوہ جارہی کردہ اعلامیہ

میں ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے احتیاط کریں اور ہیلمٹ کا استعمال کریںکراچی ( ویب نیوز ) ساتھ ہی ساتھ یہ بھی واضح کر ڈالا کہ ہیلمٹ

کا استعمال نہ کرنے والوں کیخلاف یہ ایک مہم شروع کی گئی جو کہ فی الحال تو شاہراہ فیصل پر سفر کرنے والوں کیلئے ہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.