واپڈا حکام نے کیا عوام کا جینا دوبھر طویل لوڈشیڈنگ لوگ پینے کے پانی کو ترس گئے

بجلی کی 14گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر کی طرح جھنگ اورفیصل آباد میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دی ،سخت گرمی میں بچے اور بوڑھے نڈھال ہوگئے

،بجلی نہ ہونے کے باعث شہری پینے کے پانی سے محروم ہوگئےملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ۔تفصیلات کے مطابق جھنگ اور فیصل آباد سمیت گردونواحی علاقوں میں بجلی کی 6گھنٹے اعلانیہ لوڈ

شیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ 8 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہےملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ۔میسکو اورواپڈا حکام سے بات عوام کی جانب سے جب بھی پوچھا جائے تو کہاں جاتا ہے

کہ فنی خرابی ہوگئی ہے ضروری مرمت ہورہی جس کے باعث بجلی چند گھنٹے کیلئے نہیں آئے گی ۔ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) درجہ حرارت 45 سینٹی ڈگری ہونے کے باوجود بجلی کی طویل 14 گھنٹے

کی لو ڈشیڈنگ سے بچے اور بوڑھے گرمی سے نڈھال ہوگئے ہیں جبکہ بے ہوش ہونے کے بھی کئی واقعات سامنے آچکے ہیں ۔بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پینے کا پانی تک ناپید ہو گیا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.