بریکنگ نیوز گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

طلبہ کیلئے بڑی خبرآگئی ، موسم گرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

بنوں (نیوز ویب) خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کرکے اس حوالے سے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے

بنوں (نیوز ویب) ۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات

اکتیس بنوں (نیوز ویب) جولائی 2021ء تک بڑھا دی گئی ہیں، محکمہ تعلیم نے اس کا اعلامیہ جاری کر دیا ہےبنوں (نیوز ویب) ۔معاون خصوصی کامران بنگش نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں

مزید کہا کہ تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں، کالج اور سکول بند رہیں گے، تاہم تمام جاری امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.