زمین لرز اٹھی زلزلے کے شدید جھٹکے کئی افراد ہلاک

زمین لرز اٹھی زلزلے کے شدید جھٹکے کئی افراد ہلاک

تاجکستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تاجکستان میں زلزلے کے باعث 5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان میں زلزلہ آیا جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی

گئی ہے۔زلزلے کا مرکز زمین میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ تاجکستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زلزلہ تاجکستان کے رشت ضلع سے 27کلومیٹر مشرق میں آیا۔ زلزلے کے باعث بجلی کی ٹرانسمیشن

لائن کو نقصان پہنچا، دوشنبہ میں بھیزلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئےتاجکستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ۔زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تاجکستان میں زلزلے کے باعث

5 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان میں زلزلہ آیا تاجکستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز زمین میں 10کلومیٹر گہرائی میں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.