سابق رکن قومی اسمبلی بگٹی چل بسے

سابق رکن قومی اسمبلی بگٹی چل بسے

ملتان(ویب ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وہ گزشتہ چند روز سے ہ نشتر ہسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے۔ملتان(ویب ڈیسک) انکی

نماز جنازہ کل صبح(منگل کو ) 10 بجے ڈیرہ بگٹی سٹیڈیم میں ادا کیجائے گی۔جس کے بعد ان کو ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ملتان(ویب ڈیسک) میر احمدان بگٹی

2008 میں پاکستان مسلم لیگ(ق) کے ٹکٹ پر این اے 265 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھےملتان(ویب ڈیسک) تاہم 2013 کے انتخابات میں انکو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وہ گزشتہ چند روز سے ہ نشتر ہسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے۔انکی نماز جنازہ کل صبح(منگل کو ) 10 بجے ڈیرہ بگٹی سٹیڈیم میں ادا کیجائے گی۔ملتان(ویب ڈیسک)

جس کے بعد ان کو ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ میر احمدان بگٹی 2008 میں پاکستان مسلم لیگ(ق) کے ٹکٹ پر این اے 265 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ملتان(ویب ڈیسک)تاہم 2013 کے انتخابات میں انکو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.