عا لمی وباکورونا کے بعد ایک اور وبا پھوٹ پڑی، ڈاکٹر سمیت کتنےجاں بحق

کورونا کے بعد ایک اور وبا پھوٹ پڑی، ڈاکٹر سمیت 4 افراد جاں بحق

حیدر آباد (ویب نیوز ) کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ایک اوروبا پھوٹ پڑی، شہر قائد میں نیگلیریا سے ڈاکٹر سمیت جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہو گئی ۔تفصیلات کے

مطابق ڈاکٹر ماجد کو کچھ عرصہ پہلے جان لیوا وائرس نیگلریا کا حملہ ہوا تھاحیدر آباد (ویب نیوز ) اوروہ کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے، ڈاکٹر ماجد اسماعیل کی طبیعت بگڑنے

سے وینٹی لیٹر پر منتقل گیا تھاحیدر آباد (ویب نیوز ) جہاں آج وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ دریں اثنا کراچی میں نیگلیریاسے ایک اور ہلاکت سامنے آئی ہےحیدر آباد (ویب نیوز ) ،شادمان

ٹاؤن کے 8 سالہ زوہیب فہد کی موت بھی نیگلیریا سے ہوئی ،زوہیب کی موت تین روز قبل نجی ہسپتال میں ہوئی تھی،نیگلیریا سے مرنے والے افراد کی تعداد اب تک چار ہوچکی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.