محکمہ موسمیات نے احتیاط برتنے کی تلقین کن علاقوں میں بارشیں ہوں گی ٹھنڈٰ ی خبر دے دی

کن علاقوں میں مزید بارش ہوگی۔۔۔!!! عوام محتاط رہیں !محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈٹھنڈی نوید سنادی

بول-اے-جے-کے ( موسمی اپڈیٹ ) آج منگل کے روز ملک کے بیشتربالائی /وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان

اور جنوب مشرقی سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔بول-اے-جے-کے ( موسمی اپڈیٹ ) اس دوران کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں

چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع۔ ملک کے بیشتربالائی /وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان

اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔بول-اے-جے-کے ( موسمی اپڈیٹ ) اس دوران بالائی پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا چند مقامات پر موسلا دھار

بارش۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیر، سندھ، بگروٹ اور ژوب میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔بول-اے-جے-کے ( موسمی اپڈیٹ ) سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: سیا لکوٹ (ایئر پورٹ 193، سٹی 107) ،جہلم 98، منگلہ 70، گجرات 66، منڈی بہاولدین 50، گوجرانوالہ 49، سرگودھا(سٹی) 28، مری 21، راولپنڈی (چکلالہ 20، شمس آباد 09)، اسلام آباد(بوکڑہ 08، سیدپور 07، زیرو پوائنٹ 06، گولڑہ 04)، نارووال 04، خیبر پختونخوا: بول-اے-جے-کے ( موسمی اپڈیٹ )کاکول 180، سیدو شریف 110، مالم جبہ 50، بالاکوٹ 39،

دیر(لوئر 20، اپر 06)، پاراچنار 08، میرکھانی 06،کشمیر: کوٹلی 47، گڑھی دوپٹہ 19، مظفر آباد (سٹی 13، ایئر پورٹ 07)، راولاکوٹ 07، سندھ: اسلام کوٹ 49، چھاچھرو 19،کراچی(گلشن حدید 17، پی اے ایف (فیصل )05،بول-اے-جے-کے ( موسمی اپڈیٹ ) لانڈی، یونیورسٹی روڈ، سعدی ٹاؤن 04)،نگر پارکر 12، مٹھی 10،ڈپلو 06، ٹھٹہ 05، گلگت بلتستان: بگروٹ 06، بلوچستان : ژوب میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی46 ، دالبندین ، جیکب آباد،سبی، دادو اور بہاولپور میں45ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.