کرونا کیسز بڑھنے کی وجہ سے حکومت کا لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ پاک فوج سے مدد طلب

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن!حکومت کا اہم فیصلہ ،پاک فوج مدد کے لیے طلب

اسلام آ باد ( مانٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے ایس او پیز پر عملدرآمد

کے لیے پاک فوج سے مدد لینے کا عندیہ بھی دیا اور کہا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے پاک فوج کی مدد لی جا سکتی ہے۔اسلام آ باد ( مانٹرنگ ڈیسک ) انہوں نے کہا کہ ملک

میں کورونا کیسزمیں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ احتیاط لازمی ہے، عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاک ڈاؤن اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کا استعمال کیا جائے گا۔اسلام آ باد ( مانٹرنگ ڈیسک ) معاون

خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ احتیاط سے ہی کورونا کی وبا پر قابو پایا جاسکتا ہے، کورونا ایس اوپیز پر عمل یقینی بنائیں گے۔اسلام آ باد ( مانٹرنگ ڈیسک ) انہوں نے

کہا کہ عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جائیں گے، ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے پاک فوج کی مدد لی جاسکتی ہے، سیاحتی مقامات پر جانے کے خواہشمند افراد کے لیے ویکسین لگوانا لازمی ہوگا، اورعید کی چھٹیوں میں سیاحت وہی کر سکے گا جو ویکسین لگوا چکا ہوگا۔ اسلام آ باد ( مانٹرنگ ڈیسک ) ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ملک میں کوروناویکسین کی کوئی کمی نہیں ہے، ویکسین وافر مقدار میں موجود ہیں، 60 لاکھ ویکسین کی خوراکیں چند روز میں آنے والی ہیں، لوگ کورونا ویکسین لگوانے کو یقینی بنائیں۔ اسلام آ باد ( مانٹرنگ ڈیسک ) اسی کے

ذریعے کورونا کے پھیلاؤ سے بچا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے عوام سے اپیل کی کہ ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں اور ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.