اب 4 پرچوں کی بجائے کتنے ہوں گےوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اٹل فیصلہ دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ویب ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے

کہا ہے کہ ایف اے اور ایف ایس سی امتحانات میں طلبہ سے چار کی بجائے تین پرچے لئے جائیں گےلاہور(مانیٹرنگ ویب ) ۔یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے

پوئے بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں مکمل اور منطقی انجام تک تجزیہ کرنا چاہی۔ لاہور(مانیٹرنگ ویب ) پچھلے چند دنوں میں نظر آیا کہ یہاں عوامی مقبولیت کے لئے سیاست کی گئی۔ وزیر تعلیم نے

کہا کہ یہاں امتحانات ملتوی کرنے کے مطالبے آئے۔ مجبوری کے تحت سارے پاکستان کی اکائیوں نے مل کر فیصلے کئے۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت، مسلم لیگ (ن) کی آزاد کشمیر حکومت نے

سارے وزرائے تعلیم کے ساتھ مل کر امتحانات لینے کا فیصلہ کیا۔لاہور(مانیٹرنگ ویب ) سارے وزرائے تعلیم سمجھتے تھے کہ امتحانات ہونا ضروری ہیں۔شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی وجہ

سے بہت سے سکول بند کرنا پڑے، اس لئے بچوں کو وہ تعلیم نہیں مل سکی جو ملنی چاہیے تھی، لاہور(مانیٹرنگ ویب ) پھر بھی وزرائے تعلیم نے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ نصاب کو چالیس فیصد کم کر دیا گیا جبکہ امتحانات کی تاریخیں آگے کرتے گئے۔ تین ماہ تک امتحانات موخر کئے تاکہ طلبہ تیاری کر سکیں۔ امتحانات مرحلہ وار لینے کی وجہ آگے مختلف شعبوں داخلے ہونا تھا لاہور(مانیٹرنگ ویب ) ۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے

ذریعے مجھ پر امتحان نہ لینے پر بہت پریشر ڈالا گیا جس کی معزز ممبران سے توقع نہیں تھی۔ وزرائے تعلیم کانفرنس میں امتحان لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اٹھارویں ترامیم کے بعد کوئی بادشاہوں کی طرح کسی صوبے کو حکم نہیں دے سکتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.