جانئے کہاں کہاں مزید بارش ہوگی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

ملک کے بیشتر حصوں میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوںمیں طوفان بادوباراں کی پیش گوئی کردی ۔منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر،

پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔لاہور (آن لائن) اس دوران اسلام آباد،بالائی پنجاب، کشمیر

اور بالائی خیبر پختونخوا چند مقامات پر موسلا دھار بارش ہوئی۔بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان،

بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔لاہور (آن لائن) اس دوران اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیر، بلو چستان،سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔لاہور (آن لائن) سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: نارووال 117، نور پور تھل98 ،جھنگ 96، بہاولپور (ایئر پورٹ 69، سٹی 21)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 60، اسلام آباد (گولڑہ 38، زیرو پوائنٹ 20، بوکڑہ 14، سیدپور 07، ایئر پورٹ 01)،سیا لکوٹ (سٹی37، ایئر پورٹ24) ، حا فظ آباد 36، لا ہور ( ایئر پورٹ33 ، سٹی 20 )، راولپنڈی (چکلالہ 30، شمس آباد17) ،گوجرانوالہ،27، قصور 26، چکو ال21، جو ہر آباد 12، گجرات 08، فیصل آباد 06، منگلہ ،

سر گو د ھا ( سٹی 04 )،مری 03،جہلم 02،ملتان (ایئر پورٹ 01)، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 49، سیدو شریف 25، مالم جبہ 13،لاہور (آن لائن) بنوں 12، دیر(لوئر 07، اپر 06)، کاکول 07، پٹن 02، پشاور، چترال، تخت بائی 01،کشمیر: راولاکوٹ 29، مظفر آباد (سٹی 22، ایئرپورٹ 19)، گڑھی دوپٹہ 12، بلوچستان:قلات 35، سبی 24، ژوب 16، پنجگور 10، کوہلو 08، بارکھان 05، لسبیلہ 02،خضدار 01 ، سندھ:میر پور خاص 29، حیدر آباد 28، کراچی( سعدی ٹاؤن 24 لاہور (آن لائن) ،نارتھ کراچی 20، پی اے ایف بیس (فیصل) 19، گلشن حدید، سرجانی18،قائدآباد، لانڈھی15، ایم او ایس 14،

یونیورسٹی روڈ 12، ناظم آباد، جناح ٹرمینل ،پی اے ایف (مسرور )11،کیماڑی04)،چھور 14، ٹھٹہ 11، ٹنڈو جام، دادو 09، مٹھی 07، موہنجو دڑو 05، بدین 04، لاڑکانہ 02، جیکب آباد 01، گلگت بلتستان:سکردو 06، استور 04، بونجی 02، بگروٹ اور بابو سر میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی47 ، دالبندین ، جیکب آباد اور سبی میں46ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.