فردوس عاشق اعوا ن نے ٹک ٹاک سٹارکو دیا کرارہ جواب

فردوس عاشق اعوا ن نے ٹک ٹاک سٹارکے حوالے سے کیاکہہ دیا

راولپنڈی (ویب نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حریم شاہ بھٹکی ہوئی بچی ہے،کبھی سندھ اور کبھی وفاق میں خوک ش حملے کررہی ہے

۔راولپنڈی (ویب نیوز ) تفصیلات کے مطابق ایک پریس کا نفرنس میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ سے گزارش ہے کہ پہلے ہی ہماری خواتین پرپریشر ہے، وہ احتیاط کریں

راولپنڈی (ویب نیوز ) ۔ایک سو ا ل کے جوا ب میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے رنگ بازی سے بھری پریس کانفرنس کیراولپنڈی (ویب نیوز ) ۔کِک بیکس لے کر بجلی گھر تو بنادیے

لیکن ٹرانسمیشن سسٹم نہیں بنائے۔راولپنڈی (ویب نیوز ) انہوں نے مزید کہا نواز شریف کا بیانیہ لٹو اور پھٹو ہے،مریم نواز اداروں کے خلاف بیان دے کر اپنے تابوت میں کیل ٹھونک رہی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.