(نادرا) نے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق

نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ

راولپنڈٰی (آن لائن ) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن

اتھارٹی (نادرا) کاکہنا ہے کہ جن شہریوں نے ویکسین نہیں لگوائی انہیں نادارا آفس سہولیات فراہم نہیں کرے گا ۔ راولپنڈٰی (آن لائن ) سہولیات فراہم نہ کرنے کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کے

کہنے پر کیا گیا ہے۔ نادرا کے مطابق اس حوالے سے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے نادرا کو مراسلہ لکھ دیا ہےراولپنڈٰی (آن لائن ) ۔پاکستان بھر میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے

جس کے لیے ہسپتالوں میں ویکسینیشن سنٹرز سمیت اب موبائل ویکسین مراکز بھی قائم کیے گئے ہیںراولپنڈٰی (آن لائن ) جہاں18 سال سے زائد افراد جا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔یاد رہے کہ

پاکستان میں اس وقت انسداد کورونا کی چینی ویکسین کے علاوہ ایسٹرازینیکا ، ، کینسینو اور فائزر بھی استعمال کی جارہی ہے۔ ملک بھر میں40 سال سے زائد عمر افراد کی ویکسینیشن کا آغاز3 مئی سےہوا تھا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.