پاکستانی ٹیم ایک مایہ ناز کھلاڑی سے محروم

تفصیلات کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا سابق

لاہور(آن لائن نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق نامور کھلاڑی نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ، ان کے انتقال

کی خبر ان کی بیٹی نے فی ۔ لاہور(آن لائن نیوز) ان کی بیٹی کا کہناہے کہ نوید عالم کی طیعبت کیمو تھراپی کے بعد مزید خراب ہوگئی ۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل ہی سندھ حکومت نے

ان کے علاج کی ذمہ داری اٹھائی تھی لاہور(آن لائن نیوز) ۔سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیاگیاتھاکہ سندھ حکومت ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔

لاہور(آن لائن نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق نامور کھلاڑی نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ، ان کے

انتقال کی خبر ان کی بیٹی نے فی ۔ لاہور(آن لائن نیوز) ان کی بیٹی کا کہناہے کہ نوید عالم کی طیعبت کیمو تھراپی کے بعد مزید خراب ہوگئی ۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل ہی سندھ حکومت نے ان کے علاج کی ذمہ داری اٹھائی تھی لاہور(آن لائن نیوز) ۔سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیاگیاتھاکہ سندھ حکومت ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.