گرمی دانوں کی وجہ سے آپ کو کون کون سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے آزمائیں چند آسان گھریلو ٹوٹکے اور پائیں فوری نجاتت

کیا آپ بھی گرمی دانوں سے پریشان ہیں؟؟ آزمائیں چند آسان گھریلو ٹوٹکے اور پائیں فوری راحت

بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) گرمی کا موسم جہاں بے شمار فوائد لئے آتا ہے وہیں اس موسم میں کئی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جن میں گرمی، پسینہ، بدبو اور گرمی دانے سرِ فہرست ہیں،

گرمی کا موسم حساس جلد والوں کی پریشانی میں اضافہ کرتے ہوئے انہیں جلد کے کئی مسائل سے دو چار کر دیتا ہے۔ بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) لیکن اب پریشانی کی بات نہیں کیونکہ

آپ کے فوڈز کے بتائے ہوئے چند گھریلو نسخے آزما کر گرمی دانوں سے با آسانی نجات حاصل کر سکتے ہیں وہ نسخے کون سے ہیں آیئے جان لیتے ہیں۔ گرمی دانوں کی وجہ سے کیا مسائل پیش آتے ہیں؟

سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ گرمی دانوں کی وجہ سے آپ کو کون کون سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) دراصل گرمی دانوں جلد پر موسم کی سختی

اور تیز گرماہٹ کے نتیجے میں نکلتے ہیں یہ عام دانے نہیں ہوتے ان دانوں میں بے حد کھجلی، خارش اور جلن ہونے لگتی ہے اور جلد کے ہر حصے میں سوئیاں سی چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں یہ دانے پک بھی جاتے ہیں اور پھر کھجانے سے پھٹ جاتے ہیں جس کی وجہ سے چراثیم مزید پھیل جاتے ہیں۔ گرمی دانوں سے نجات کے لئے چند مفید ٹوٹکے/h2> • اگر آپ گرمی دانوں سے بچنا چاہتے ہیں تو وٹامن سی کی گولیوں کا استعمال کریں،بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) یہ ان کا بہترین علاج ہے۔ • گرمی میں پانی زیادہ سے زیادہ پی کر خود کو ہائیڈریٹ رکھیں۔ • تربوز گرمی دانوں سے نجات کے لیے مفید پھل ہے اس کو زیادہ سے زیادہ کھائیں اور اس کا جوس بھی لازمی استعمال کریں۔ • نیم کے پتے پانی میں جوش دے کر اس پانی کو ٹھنڈا کر کے نہانے سے

گرمی دانے ختم ہو جائیں گے۔ •بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) گرمی کے موسم میں جلد کے کئی مسائل با آسانی صرف ملتانی مٹی کے استعمال سے حل کیے جا سکتے ہیں اس کے لئے پسی ہوئی ملتانی مٹی کو حسبِ ضرورت پانی لے کر ایک گاڑھا پیسٹ بنا لیں اور اسے دانوں والے حصوں پر لگا کر خشک ہونے تک چھوڑ دیں اور پھر دھو لیں اس سے گرمی دانے دور ہو جائیں گےبول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) اور جلد کو ٹھنڈک ملے گی۔ • اگر برف کی کیوب کو کپڑے میں لپیٹ کر اسے دانوں پر دن میں دو سے تین مرتبہ لگایا جائے تو اس سے دانوں کی چبھن اور جلن کم ہو جائے گی۔ • گر میوں میں کو شش کریں کہ بار بار نہائیں، بار بار نہانے سے جلد ٹھنڈی رہتی ہے اور گرمی دانے نہیں نکلتے۔ بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) • اگر خواتین گرمی دانوں سے

نجات چاہتی ہیں تو ہاتھوں اور پیروں پر مہندی لگا لیں اس سے بھی دانے جلدی دور ہوں گے البتہ مہندی کیمیکل سے پاک ہو۔ • گرمی کے موسم میں ہرے رنگ کی سبزیاں زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور ٹھنڈی غذاؤں اور مشروبات کا استعمال مستقل جاری رکھیں۔بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) • اگر گرمی دانے گردن اور منہ تک ہو گئے ہیں تو نیم کے پتوں کو پانی میں اُبال کر اس پانی سے منہ دھوئیں دانے جلد ہی خشک ہو جائیں گے۔ گرمی دانوں کی چبھن سے بچاؤ کے لیے گھر میں پاؤڈر بنانے کا طریقہ یک کپ پسا ہوا رال سفید لیں، ٓدھا کپ پسا ہوا پہاڑی پودینہ لیں، کافور کی پسی ہوئی دو گولیاں لیں اب ان سب کو اچھی طرح باریک پیس کر چھان کر اس کو ایک کپ کسی بھی ٹالکم پاؤڈر میں ملالیں اور بوتل میں بھر کر رکھ لیں، اب اسے استعمال کریں اور دیکھیں کیسے گرمی دانے دور ہو جاتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.