عید الا ضحی کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی

عید الا ضحی کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی

راولپنڈی(ویب آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ عید الا ضحی پر پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گی۔ہم نیوز کے پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ میں

گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید پر سیاحتی مقامات پر جانے یلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہو گا۔راولپنڈی(ویب آن لائن ) انہوں نے کہا کہ اگر احتیاط نہ کی گئی

تو کورونا کیسز بڑھ سکتے ہیں، ماسک کے استعمال سے کورونا کی چوتھی لہر سے محفوظ رہا جا سکتا ہےراولپنڈی(ویب آن لائن ) ۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ بڑھتے ہوئے کورونا

کیسز کے پیش نظر اسلام آباد میں مختلف جگہوں پر اسمارٹ لاک ڈاوَن لگایا جا رہا ہے۔راولپنڈی(ویب آن لائن ) ان کا کہنا تھا کہ کورونا صورتحال اور اعدادوشمار پر روزانہ کی بنیاد پر فیصلے

کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈیلٹا وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور یہ دنیا کے 90 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.