عید کیہ تیاری سے پہلے محکمہ موسمیات کی ئی خبر لازمی پڑھ لیں

عید قرباں کے دن اور اس سے قبلعید قرباں کے دن اور اس سے قبل

بول – اے- جے-کے ( موسم ) کراچی اور اس کے مضافات میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، شہریوں کو قربانی کیلئے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس حوالے سے

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج بروز بدھ کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، بول – اے- جے-کے ( موسم ) بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سمندری

ہوائیں تاحال معطل ہیں۔صبح کے اوقات میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری ریکارڈ کیا گیا بول – اے- جے-کے ( موسم ) جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ

تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بھی شدید گرمی میں پارہ 36 ڈگری کو چھو گیا تھا بول – اے- جے-کے ( موسم ) ،16جولائی تک شہر میں وقفے وقفے سے

بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔موسم کا حال بتانے والوں نے کہا ہے کہ مون سون کے پہلے اسپیل میں درمیانی درجے کی بارشیں ہوں گی،20 اور 21 جولائی کو بھی شہر میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.