تلسی کے پتے صحت کا حیرت انگیز خزانہ جانیں تلسی کے پتے کس طرح آپ کو 6 بیماریوں سے دور رکھ سکتے ہیں

یا گٹھیا اور جوڑوں میں سوزش۔۔ جانیں تلسی کے پتے کس طرح آپ کو 6 بیماریوں سے دور رکھ سکتے ہیں جو آپ کے لئےخطرناک ہیں

بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) تلسی کے پتوں کو انگریزی زبان میں ”بیسل” کہا جاتا ہے یہ ایک ایسا پودا ہے جسے کئی دہائیوں سے پاک و ہند میں استعمال کیا جا رہا ہے لیکن ہم میں سے

کسی نے کبھی یہ سوچا بھی نہیں ہوگا کہ یہ چھوٹے چھوتے پتے ہماری صحت کے لئے کس قدر فائدے مند ثابت ہو سکتے ہیں۔ بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) آج ہم آپ کو بتائیں گے تلسی

میں موجود غذائیت اور صحت کے چند ایسے راز جس میں کئی قسم کی بیماریوں کے لئے شفا موجود ہے اور اگر اسے صحت کا حیرت انگیز خزانہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ • تلسی میں موجود

غذائیت ن ہرے ہرے تلسی کے پتوں میں وٹامن، معدنیات، کیلشیئم، وٹامن کے، کینسر سے لڑنے والے اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش سے بچانے والے بی ٹا کیریو فائلین سمیت کئی دیگر اہم غذائی اجزاء پائے

جاتے ہیں اور یہ تمام غذائی اجزاء صحت کے لئے کسی خزانے سے کم نہیں ہے۔ ب بات کرتے ہیں کہ وہ کونسے مسائل ہیں جن سے نجات کے لئے بیسل یعنی تلسی کے پتوں کا استعمال بےحد فائدے مند ثابت ہو سکتا ہے۔ بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) ڈی این اے کے تحفظ کے لئے تلسی کا استعمال تلسی کے پتوں کی سب سے اہم اور خاص بات یہ ہے کہ یہ جسمانی ڈی این اے کو بہتر حالت میں رکھتا ہے کیونکہ اگر یہ ڈی این اے بگڑ جائے تو کئی قسم کی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تلسی کے پتے جینیاتی نقائص کو دور کرکے ڈی این اے کو صحت مند حالت میں

رکھنے کے لئے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) اد رہے کہ اگر اگر ڈی این اے میں ٹوٹ پھوٹ ہو تو پھر امراض اور پیچیدگیوں کا ایک سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ایسے میں تلسی کے پتے اس کی حفاظت کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اس لئے تلسی کے پتوں کو اپنی غذا کا لازمی جز بنا لیں۔ بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) • دل کی صحت کے لئے تلسی کے پتوں کا استعمال تلسی میں اینٹی ی آکسیڈنٹس کا خزانہ موجود ہوتا ہے جو دل کی صحت کی حفاظت کے لئے انتہائی اہم ہیں، حال ہی میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تلسی کے پتے استعمال کرنے سے کولیسڑول میں

کمی واقع ہوتی ہے جبکہ چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ تلسی کے پتے بڑھتے ہوئے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ بول اے-جے-کے ( صحت کارنر ) • جراثیم سے لڑنے کے لئے تلسی کے پتوں کا استعمال تلسی کے پتوں میں اینٹی بیکٹریل خصوصیات موجود ہوتی ہیں جو کہ کئی اقسام کے جراثیموں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اگر تلسی کے پتوں کا تیل استعمال کیا جائے تو وہ بھی جراثیم کو ختم کرنے کے لئے مددگار ثابت ہوسکتا ہے تلسی پھیپھڑوں کو متاثر کرنے والے جراثیم کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔ بول اے-جے-کے ( صحت کارنر )• مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے تلسی کا استعمال اگر انسان ذہنی اور جسمانی دباؤ کا شکار ہو تو اس کا مدافعتی نظام کمزور ہونے لگتا ہے ماہرین کے مطابق اگر 6 ہفتوں تک تلسی کے پتوں کا باقاعدہ طور پر استعمال

کیا جائے تو ذہنی تناؤ میں فیصد تک کمی ہو سکتی ہے اور یوں جسمانی توانائی اور دفاعی نظام مضبوط ہو سکتا ہے۔ • گٹھیا اور جوڑوں کی سوزش میں تلسی کا استعمال تلسی کے پتوں میں جسمانی سوزش کم کرنے اور جوڑوں کے درد کو کم کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت موجود ہوتی ہے یہ جسمانی درد، سوزش، سوجن ​کے ساتھ ساتھ پھٹوں کے کھنچاؤ اور درد کو بھی ختم کر دیتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.