حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ، اب بینک سے پیسے ٹرانسفر کرنے پر کتنے کٹنگ ہوگی؟ناقابل یقین خبر

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ، اب بینک سے پیسے ٹرانسفر کرنے پر کتنے کٹنگ ہوگی؟ناقابل یقین خبر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہجولائی سے انٹربینک فنڈ ٹرانسفر فیس کا اطلاق ہوگیا ہے، مرکزی بینک نے انٹربینک فنڈ ٹرانسفر کی نئی ہدایات جاری

کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بلامعاوضہ انٹر بینک فنڈ ٹرانسفر کی حد 25 ہزار روپے ماہانہ ہوگی، جبکہ 25 ہزار ماہانہ سے زائد رقم کا صفر اعشاریہ 1 یا 200 روپے

جو بھی کم ہو بینک معاوضہ وصول کریں گے۔مرکزی بینک کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انٹر بینک فنڈ بلامعاوضہ رقوم منتقلی کی سہولت کووڈ وباء میں دی گئی تھی،

اب جبکہ کورونا کی صورتحال بہتر ہوچکی ہے اس لئے فنڈ ٹرانسفر نرخوں پر نظر ثانی کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے فیصلے کے مطابق ایک ہی بینک کے مختلف اکاؤنٹ

میں رقوم منتقلی بلامعاوضہ رہے گی، جبکہ ڈیجیائیگیوں کو فروغ دینے کے لئے بلا معاوضہ رقوم منتقلی کی سہولت کی حوصلہ افزائی ہو گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.