پاکستان میں کورونا کی چوتھی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلائو روکنے کیلئے

پاکستان میں کورونا کی چوتھی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلائو روکنے کیلئے

الاہور (مانیٹرینگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا ٹاسک فورسز کے سربراہ نے ملک میں مکمل لاک ڈائون کا اشارہ دیدیا ۔۔۔لاہور (مانیٹرینگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا

کی چوتھی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلائو روکنے کیلئے ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون کا امکان ، کورونا ٹاسک فورسز کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمٰن کا اہم ترین بیان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے

مطابق ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ اگر احتیاط ہ کی گئی لاہور (مانیٹرینگ ڈیسک) تو ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا جا سکتا ہے تاہم فوری طور پر اس کا امکان نہیں ہے۔

لاہور (مانیٹرینگ ڈیسک)اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی ابھی تک کامیاب رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 10 سے 50 فیصد کے درمیان ہے اور ہر ہفتے تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

لاہور (مانیٹرینگ ڈیسک)انہوں نے کہا کہ کورونا کا یہ ویرینٹ جہاں بھی پہنچا تیزی سے چھا گیا ہے۔ڈاکٹر عطاالرحمن نے مزید کہا کہ کورونا کے اس ویرینٹ فنگس بھی ہو رہا ہے اور لوگ اپنی آنکھیں کھول رہے ہیں۔

لاہور (مانیٹرینگ ڈیسک)کورونا ویکیسن کے ساتھ ایس او پیز کی پاسداری بھی ضروری ہے۔کورونا کی تمام ویکیسن ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس ویرینٹ سے کسی حد تک محفوظ رکھتی تھی تاہم کورونا ہونے کا امکان رہتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ویرینٹ انسانی ہڈیوں کو متاثر کرنے کے ساتھ پھیپڑوں اور آنتوں پر حملہ کرتا ہے اور تیزی سے جسم کے اندر سرایت کرتا ہے۔کورونا کی نئی اقسام ہر دو سے تین ماہ میں آ رہی ہیں۔واضح رہے کہ کورونا ویکسین کے حوالے سے امریکی ادارے FDAنے انکشاف کیا ہے کہ جانسن اینڈ جانسن کی بنائی کورونا ویکسین اعصابی بیماری کا شکار کر کے

انسان کو موت کی کگار تک پہنچا سکتی ہے ۔ اس حوالے سے عوام احتیاط کرے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.