ڈیلٹا وائرس سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ڈیلٹا وائرس سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کراچی (ویب نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ میں بھارتی ڈیلٹا وائرس سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی گئی۔ وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے

کابینہ کو بریفنگ دی، ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کراچی (ویب نیوز ڈیسک) کہ بھارتی ڈیلٹا وئیرنٹ پاکستان میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے، کراچی (ویب نیوز ڈیسک)پاکستان

میں نئے کورونا کیسز میں 15 سے 20 فیصد ڈیلٹا کیسز کی تصدیق ہوگئی، وفاقی کابینہ کو ڈیلٹا وئیرنٹ کی سنگینی سے آگاہ کردیا گیا۔ کراچی (ویب نیوز ڈیسک)

وفاقی وزیر اسد عمر کا کابینہ کو بریفنگ میں کہنا تھا کہ ڈیلٹا وئیرنٹ پاکستان میں بھی موجود ہے،بھارتی ڈیلٹا وئیرنٹ سرحدوں کے پار تیزی سے پھیلا ، ڈیلٹا وئیرنٹ سنگین صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے،

ایس او پیز پر عمل درآمد کم سطح پر ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.