اسلام آباد (نیو ڈیسک) حکومت نے بڑی عید سے قبل عوام پر پٹرول بم گرایا

پیٹرول مزید 20روپے مہنگا ہونے کا امکان ،عید سے قبل شہریوں کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد (نیو ڈیسک) حکومت نے بڑی عید سے قبل عوام پر پٹرول بم گرایا اور پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں40.5روپے کا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (نیو ڈیسک)جس کی وجہ سے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تاہم معاشی ماہرین نے حکومت پر تنقید کرنے والی عوام کو پٹرول کی

قیمت میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ اسلام آباد (نیو ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معاشی ماہرین نے کہا کہ حکومت نے ٹیکس ریونیو

کا ٹارگٹ پورا کرنا ہے اور یہ ٹارگٹ بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر کے حاصل کیا جائے گا۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق معاشی ماہرین کا ماننا ہے

اسلام آباد (نیو ڈیسک) کہ ابھی پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر مزید اضافہ کیا جائے گا۔ پٹرول مہنگا ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آ ئے گا اور معیشت پر اس کا منفی اثر پڑے گا ۔معروف معاشی ماہر ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا کہ اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں

اسی وجہ سے حکومت کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔اگر تیل کی قیمتیں نہ بڑھائی جاتیں تو سبسڈی زیادہ دینا پڑنی تھی ،جس طرح سے تیل کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں اس سے معیشت پر برا اثر پڑ ے گا ۔ اسلام آباد (نیو ڈیسک) ڈاکٹر شاہد حسن نے کہا کہ میرے حساب سے ابھی مزید 20 روپے فی لٹر اضافہ کیا جائے گا اور یہ اضافہ آ ہستہ آ ہستہ کیا جائے گا ۔اسلام آباد (نیو ڈیسک) پٹرول مہنگا ہونے سے دالیں، سبزیاں اور ٹرانسپورٹ مہنگی ہو جائے گی، معیشت پر خراب اثر آ ئے گا اور مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا اسلام آباد (نیو ڈیسک) ۔انہوں نے عوام کو مزید ٹیکسز عائد ہونے کی نوید سناتے ہوئے کہا کہ حکومت ابھی ڈائر یکٹ

اور ان ڈائریکٹ مزید ٹیکس لگائے گی ،اس سب صورتحال سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا ۔ اسلام آباد (نیو ڈیسک) جبکہ معاشی ماہر ڈاکٹر قیس اسلم کا کہنا تھا کہ حکومت نے ٹیکس اکٹھا کرنے کے اہداف رکھے ہوئے ہیں اور حکومت یہ اہداف یہیں سے حاصل کرنا چاہ رہی ہے ۔اسلام آباد (نیو ڈیسک) پٹرول کی قیمتیں جس طرح عید سے پہلے ہی بڑھا ئی گئی ہیں اس سے قربانی کا جانور بھی مہنگا ہو جائے گا ۔اس اضافے سے معیشت پر جہاں بڑا اثر پڑے گا وہیں عام اشیائےخورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گا۔ یہ اضافہ عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.