سیلاب ،بارشیں کئی افراد جان سے گئے اور کون کون سے شھر پانی میں ڈوب رہے ہیں

سیلاب ،بارشیں کئی افراد جان سے گئے اور کون کون سے شھر پانی میں ڈوب رہے ہیں

شدید بارشیں اور سیلاب۔۔9 افراد ہلاک،70لاپتہ ،کون کون سے شہر ڈوب رہے ہیں ؟پریشان کن خبر جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے9 افراد ہلاک

جبکہ 70 لاپتہ ہوگئے۔جرمنی میں شدید بارشوں کے باعث متعدد افراد نے چھتوں پر پناہ لی ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق سیلاب سے 6 مکانات تباہ ہوگئے

جبکہ 25مکانات کو جزوی نقصان ہے۔سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنےکیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔جرمن محکمہ موسمیات نے

جنوب مغربی علاقوں میں آج بھی ۔شدید بارش کی پیش گوئی کرتےہوئے کہا ہے کہ بارش کل شام تک جاری رہ سکتی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.