عمران حکومت ختم ہونے والی ہے بہت بڑی شخصیت کا تہلکی خیز انکشاف

عمران حکومت ختم ہونے والی ہے بہت بڑی شخصیت کا تہلکی خیز انکشاف

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے اور جھوٹ بریگیڈ جلد رخصت ہونے والی ہے ،

اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز بھی سچ بنا کر پیش کئے جا رہے ہیں، اب یہ آر ٹی ایس سے الیکشن چرانا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی حالات مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں

،ہنگائی سے غریب کا چولہا بج رہا ہے، 95 فیصد عوام کا برا حال ہے، یہ صرف امیروں کی حکومت ہے، امیروں کی گاڑیاں اور کاروبار چل رہے ہیں جبکہ غریبوں کا

چولہا بھج چکا، آج امیر بڑے بڑے ہوٹلوں سے کھانا کھا رہے ہیں، غریب بچوں کو دیہاڑیوں پر لگانے پر مجبور ہوگئے۔احسن اقبال نے مزید کہا کہجو پاکستان آپ نے بنایا ہے،

یہ 5 فیصد اشرافیہ کا پاکستان ہے، 5 فیصد اشرافیہ کے بڑے بڑے کاروباروں کو 95 فیصد عوام کی زندگی سے تعبیر نہیں کرسکتے، عام آدمی کے گھر بجلی کا بل آتا ہے تو صف ماتم بچھ جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.