لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر

پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستان کوبڑادھچکا،اہم ترین کھلاڑی میچ سے باہر

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی ٹانگ میں تکلیف کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر ہو گئے۔

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کو انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا، حسن علی بائیں ٹانگ میں کھچاو محسوس کر رہے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک)جس کے سبب وہ آج سیریز کا پہلا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فاسٹ باولر حسن علی بائیں ٹانگ میں

کھچاو کے سبب ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے، ان کو بطور احتیاط آرام کی تجویز دی گئی ہے۔ لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین

ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج نوٹنگھم میں کھیلا جائے گا، جس کا آغاز پاکستانی معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.