اسلام آباد میں مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین

اسلام آباد میں مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے ایک مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔نجی ٹی وی 

کے مطابق اسلام آبادکے سیکٹر H-13 کے ایک مکان سے تیل نکلنے کی خبر پھیلنے کے بعد علاقے کے لوگوں نے دھڑا دھڑ تیل نکالنے کے لیے ڈرلنگ شروع کردی

۔یہ خبر پھیلی تو اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے علاقے میں پہنچ کر کارروائی کی اور تیل کی تلاش میں ڈرلنگ اور پمپنگ کرنے والی 12 سائٹس سیل کردیں

۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ کسی مکان سے خام تیل نہیں نکلا جو نمونہ انہیں ملا وہ ڈیزل ملے پانی کا ہے، شاید ڈیزل کہیں سے لیک ہو کر زمین کے پانی میں مل گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.