عید الاضحیٰ سے قبل پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ، عوام رُلنے کی تیاری کر لیں

عید الاضحیٰ سے قبل پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ، عوام رُلنے کی تیاری کر لیں

عید الاضحیٰ سے قبل پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ، عوام رُلنے کی تیاری کر لیں ۔۔ ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھادیئے ،عیدلاضحی منانے کیلئے آبائی علاقوں میں

جانیوالوں کو شدید مشکلات کا سامنارہا ، بس اڈوں پر مسافروں کا رش بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے عید سپیشل ٹرین نہ چلانے کا اعلان

کیا تو ٹرانسپورٹرز نے کرائے اپنی مرضی سے بڑھادیئے ، کراچی سے اپنوں میں عید منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانے والوں کے لیے بڑی مشکلات پیش آرہیں ۔سپیشل ٹرینوں کی عدم دستیابی اور ٹرانسپورٹرز کی کمی کے سبب بس اڈوں پر

مسافروں کا رش بڑھ گیا لیکن حکومت چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے سبب مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔شہر قائد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے صدر، کینٹ اسٹیشن، لیاقت آباد دس نمبر سمیت مختلف

علاقوں میں بس اڈے ختم کر دیئے گئے جس کے بعد سہراب گوٹھ سے تمام گاڑیاں روانہ ہور ہیں۔لاہور میں مختلف اڈوں پرمسافروں کا رش دیکھنے میں آیا ،لاہور میں بھی ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھائے دیئے،گھرجانیوالے پردیسیوں کو مشکلات کا سامنا رہا،راولپنڈی اوردیگر شہروں میں

بھی مسافرسے من مانے کرائے وصول کئے جارہے ،ٹرانسپورٹرز کو کرائے بڑھانے پر کوئی پوچھنے والا نہیں ،مسافر زائد کرایوں کی شکوہ کرتے نظرآئے مگر کوئی شنوائی نہیں ۔مسافروں نے مطالبہ کیا ہے کہ خودساختہ کرائے بڑھانے والوں ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کی جائے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.