خوبصورت اور گورا بچہ! ایسی کون سی چیزیں ہیں جن کو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت اور گورا ہوتا ہے ۔۔ جانیئے ڈاکٹر کیا بتاتے ہیں؟

خوبصورت اور گورا بچہ! ایسی کون سی چیزیں ہیں جن کو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت اور گورا ہوتا ہے ۔۔ جانیئے ڈاکٹر کیا بتاتے ہیں؟

حاملہ خواتین ویسے تو بیمار نہیں ہوتیں لیکن انہیں دیکھ بھال کی کافی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک حاملہ عورت کے لئےمتوازن اور اچھی غذا اپنے بچے کی نشوونما کے

لئے بہت ضروری ہے۔ ماں بننے والی خواتین کو مناسب غذا کا استعمال لازمی کرنا چاہیئے لیکن کیا خواتین جانتی ہیں کہ انہیں دوران پریگننسی کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے جو ماں اور بچے کو صحت مند رکھ سکے ۔

آیئے جانتے ہیں حاملہ خواتین کو کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے۔ ١- سبزیوں کا استعمال املہ خواتین کو زیادہ سے زیادہ پھلوں کا استعمال کرنا چایئے کیونکہ یہ توانائی کے ساتھ ساتھ منرلزاور وٹامنز بھی فراہم کرتیں ہیں

،یہ آپکو قبض سے بچاتی ہیں۔یہ ہمارےنظامِ انہظام کو بھی درست رکھتی ہیں۔اس لئے دن میں پھلوں کا استعمال لازمی کرنا چاہیئے۔ ٢- دہی اور دودھ کا استعمال ابتدائی چار ماہ بچے کی نشوونماکے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں

،اس لئے کیلشیم کی صورت میں دودھ اور دہی کا ستعمال لازمی کرنا چایئے۔ ٣- مچھلی کا استعمال ایک تحقیق کے مطابق جو عورتیں حمل کے دوران مچھلی کا استعمال کرتی ہیں،ان کی اولاد ذہین اور تندرست ہوتی ہے۔ تو حاملہ عورتیں مچھلی کا استعمال کریں کیونکہ یہ بچے کی نشوونما اور آنکھوں کی صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ ٤- ناریل حاملہ خواتین اگر ناریل کو کرش کر کے استعمال کریں تو ان کا بچہ خوبصورت پیدا ہوتا ہے اس کے علاوہ ناریل قوت مدافعت کو بھی فعال رکھتا ہے۔ ٥- انڈا نڈے پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور حاملہ عورتوں کے لیے انتہائی مفید بھی۔ انڈے کی سفیدی کا استعمال بچے کو خوبصورتی فراہم کرتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.