والدین کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔حکومت نے جہیز قوانین کے حوالے سے شاندار اعلان کر دیا

والدین کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔حکومت نے جہیز قوانین کے حوالے سے شاندار اعلان کر دیا

پنجاب حکومت کا جہیز ایکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،جہیز ایکٹ کو مسلم فیملی لاء آرڈیننس میں ضم کیا جائے گا، محکمہ بلدیات نے ابتدائی ڈرافٹ پر کام شروع کردیا، جہیز کے متعلق قوانین

میں ترامیم کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق جہیز کو ختم کرنے کی مہم جاری ہے،پنجاب حکومت نے والدین کی مشکلات کا ازالہکرتےجہیز ایکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،ہیز ایکٹ کو مسلم فیملی

لاء آرڈیننس میں ضم کیا جائے گا، محکمہ بلدیات نے ابتدائی ڈرافٹ پر کام شروع کردیا، جہیز کے متعلق قوانین میں ترامیم کی جائیں گی، جہیز قوانین کو موجودہ حالات کے مطابق تبدیل کیا جائے گا.

نکاح نامے کے ساتھ فارم لگانے کی تجویزشامل ہے.فارم میں جہیز سے متعلق تمام اشیاء درج کی جائیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.