اپنے بازو، ٹانگوں اور پیٹ کی اضافی چربی گھٹائیں بس ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا آسان سا نسخہ اپنائیں

اپنے بازو، ٹانگوں اور پیٹ کی اضافی چربی گھٹائیں بس ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا آسان سا نسخہ اپنائیں

بیشتر لوگ اپنے بازو، ٹانگوں اور پیٹ کی ضدی اضافی چربی گھٹانے کے لئے فکر مند رہتے ہیں اور اس وجہ سے کئی جتن بھی کرنے پڑتے ہیں، آج ہم آپ کو بتارہے ہیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا

ہوا ایسا کمال نسخہ جس کو اپنا کر آپ جسم کی اضافی چربی کو با آسانی گھٹا سکتے ہیں۔ اضافی چربی پگھلانے والا ڈرنک ایک چمچ تخم بلنگا آدھے گلاس پانی میں بھگو کر رات میں رکھ دیں

اس ہی گلاس میں ایک لونگ بھی شامل کر دیں، اور اسے ڈھک کر رکھ دیں۔ اب صبح اس گلاس میں گریپ فروٹ کا آدھا گلاس ملا لیں اور مکس کر کے یہ جوس صبح ناشتے سے پہلے اور رات کھانے

سے پہلے پی لیں، اس کے استعمال سے ایک ہفتے میں 3 کلو وزن کم کیا جا سکتا ہے۔ • یاد رہے کہ ورزش اور کھانے پینے میں ساتھ ساتھ کنٹرول کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.