توبہ توبہ ، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا ایسا کام منظر عام پر آگیاکہ جان کر ہرکوئی غصے میں آجائیگا

توبہ توبہ ، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا ایسا کام منظر عام پر آگیاکہ جان کر ہرکوئی غصے میں آجائیگا

کینیڈا میں مقیم اوورسیز پاکستانی پروفیسر نے وزیر اعظم عمران خان کو درخواست دی ہے کہ اس کے بنائے ہوئے کالج کو سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھائی ایم این اے رضا ربانی.

کھر نے ان کے کالج میں ت، و، ڑ پھ، و، ڑ کی ہے۔صحافی فیض اللہ خان کے مطابق محمد رضوان خالد نامی پاکستانی کینیڈین پروفیسر نے درخواست میں کہا ہے کہ اس نے اپنے کولیگز کے

ساتھ مل کر مظفر گڑھ میں کالج بنایا جس میں بچوں کو سکالر شپ پر داخلے دینے کا پلان تھا۔ اس سے پہلے بھی وہ کئی طلبہ کو سکالر شپس دے چکے ہیں لیکن حنا ربانی کھر کے بھائی نے

اپنے غ، ن، ڈوں اور سرکاری حکام کے ساتھ آکر کالج میں ت، و ڑ پھ، و ڑ کی ہے۔درخواست گزار نے وزیر اعظم کو مخاطب کرکرے کہا کہ ” محترم پرائم منسٹر، آپ فرماتے تھے کہ میری

حکومت آئی تو گورے یہاں نوکری کیلئے آئیں گے اور اوورسیز پاکستانی بھی انویسٹمنٹ کریں گے، ہم آپ کی کال پر آگئے، کالج میں دو گورے بھی جاب کیلئے کینیڈا اور امریکہ سے آ رہے ہیں،

البتہ حنا ربانی کھر جیسے جاگیر دار اسے روکنا چاہتے ہیں۔”

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.