صدی کا سب سے بڑاانسانی المیہ بھارت میں کرونا سے 47لاکھ اموات ہولناک صورتحال سامنے آگئی

صدی کا سب سے بڑاانسانی المیہ بھارت میں کرونا سے 47لاکھ اموات ہولناک صورتحال سامنے آگئی

امریکی تحقیقاتی گروپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارت میں کرونا کی وجہ سے اموات موجودہ اعداد و شمار سے 10گنا زیادہ ہوسکتی ہیں۔ سینٹرل فارگلوبل ڈیولپمنٹ گروپ نے رواں سال جون

کے اعداد و شمار کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت میں اموات کی تعداد موجودہ معلوم شدہ اعداد و شمار سے دس گنا سے بھی زیادہ ہوسکتی ہےرپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں

کوروناسے اموات کی تعداد 34لاکھ سے 47لاکھ تک ہوسکتی ہے۔تحقیقاتی ادارے نے بھارت میں کورونا سے اموات کو انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوروناسے ہونے والی حالیہ اموات ممکنہ طور

پر تقسیم کے بعد اب تک کا سب سے بڑا انسانی المیہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.