پاکستان میں خوب موسلا دھار بارشیں، سب زیادہ برکھا کہاں برسی؟ جانیں

پاکستان میں خوب موسلا دھار بارشیں، سب زیادہ برکھا کہاں برسی؟ جانیں

پاکستان میں خوب موسلا دھار بارشیں، سب زیادہ برکھا کہاں برسی؟ جانیں لاہور (نیو زڈیسک)باغوں کے شہر لاہور میں کہاں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ شہر میں سب سے زیادہ بارش نشترٹاؤن 68 ملی میٹرریکارڈ

کی گئی۔واسا کی جانب سے بارش کے جاری ہونیوالے ریکارڈ کے مطابق جوہر ٹاؤن56 اعشاریہ 3، پانی والا تالاب میں 56 لکشمی چوک48، پنجاب یونیورسٹی،سمن آباد 43 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،

فرخ آباد 54، چوک ناخدا 40، اقبال ٹاؤن27 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح مغلپورہ 29، جیل روڈ 26.4، گلبرگ23، تاجپورہ14ملی میٹر، گلشن راوی 38، ایئرپورٹ16، اپرمال 10 ملی میٹربارڈ

ریکارڈ کی گئی۔لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جس کے باعث باغوں کے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا تاہم موسلا دھار بارش کے باعث متعدد نشیبی

علاقے بھی زیرآب آگئے، جس کی وجہ سے ٹریفک روانگی بھی متاثر ہوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر بادل چھائے رہیں گے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بادل برسنے کے امکانات ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.