ملک میں زور دار بارشوں کا اسپیل برسنے کو تیار، سارا ملک تیاری کر لے، محکمہ موسمیات کی سب کو وارننگ جاری

ملک میں زور دار بارشوں کا اسپیل برسنے کو تیار، سارا ملک تیاری کر لے، محکمہ موسمیات کی سب کو وارننگ جاری

آندھیوں کے ساتھ زبردست بارشوں کا باعث بنیں گے. ان شاءالله ملک کے مختلف میں جاری خشک سالی کا خاتمہ ہوگا السلام علیکم ملک کے بالائی علاقوں میں 18 سے 22 جولائی کے درمیان مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ٹکرائیں گی.

عین اسی وقت شمالی علاقوں میں موجود مغربی سسٹم ہوگا. مغربی سسٹم اور مون سون ہواؤں کے زبردست اشتراک کے باعث 22 سے 26 جولائی کے درمیان ملک کے تقریباً 70 فیصد علاقوں میں گرج چمک اور آندھیوں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے

شمالی و شمال مشرقی پنجاب / پوٹھوہار ریجن / ہزارہ ڈویژن اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے (Cloud Brust) کا امکان ہے. ندی نالوں میں طغیانی اور کشمیر اور شمالی کے پی کے کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے.

اس کے علاؤہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وسطی و جنوبی علاقوں میں بھی موسلادھار بارشیں متوقع ہیں. سندھ کے بالائی و مغربی اور بلوچستان کے وسطی شمالی و شمال مشرقی حصوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ تیز/موسلادھار بارشوں کا امکان ہے.

تفصیلی رپورٹ ان شاءالله جلد شائع کی جائے گیبہتر علم صرف الله تعالیٰ کے پاس ہے

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.